ہومGBP / CHF • کرنسی
add
GBP / CHF
گزشتہ قیمت
1.13
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaسویس فرانک کے بارے میں
سویٹزرلینڈ کے زرکاغذ کو سویس فرانک کہتے ہیں۔ Wikipedia