ہومXDR / USD • کرنسی
add
XDR / USD
گزشتہ قیمت
1.44
مارکیٹ کی خبریں
اختصاصی کشیدی حقوق کے بارے میں
اختصاصی کشیدی حقوق جس کو اوائل الکلمات کے اعتبار سے ایس۔ ڈی۔ آر بھی کہا جاتا ہے، اصل میں کسی ملک کا روپیہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں کھاتوں کی جمع تفریق کا ایک نظام ہے ؛ یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک قسم کا مذخورہ یعنی مالیاتی نعم البدل ذخیرہ ہے۔ ایس۔ ڈی۔ آر کی مالیت کا انحصار صرف ڈالر پر نہیں بلکہ کئی ملکوں کے زرِ مبادلہ پر ہے۔ اس سے اگر کسی ایک ملک کے زرِمبادلہ میں کوئی تبدیلی ہو تو ایس۔ ڈی۔ آر پر بہت زیادہ اثر نہیں ہوتا۔ اور رکن ممالک کے کھاتے ڈالر کی قیمت میں تبدیلی کے اثر سے محفوظ رہتے ہیں۔ شروع میں ایک ایس۔ ڈی۔ آر کی قیمت 1.44 ڈالر کے برابر تھی۔ رکن ممالک کو تو ڈالر، پونڈ یا ین وغیرہ ہی ملتے ہیں مگر اس کا اندراج بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے کھاتوں میں ایس۔ ڈی۔ آر میں کیا جاتا ہے۔ Wikipediaامریکی ڈالر کے بارے میں
امریکی ڈالر ریاست ہائے متحدہ کے علاوہ بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ ہے۔ Wikipedia